ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) لائیوسٹاک پنجاب کا پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ

ایڈیشنل سیکرٹری نے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مختلف سیکشنز کا تفصیلی دورہ کیا۔

ایڈیشنل سیکرٹری نے سرکاری پولٹری فارمز اور ہیچری سیکشنز کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری نے اداروں کا ریکارڈ چیک کیا اور بذریعہ ٹیلی فون کالزپولٹری فارمرز سے فیڈبیک بھی لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پولٹری فارمرز کی سہولت کیلئے فارمز کے معائنہ اور آگاہی مہم کو مزید موثر بنایاجائے ریسرچ سینٹرز کی تحقیق کا براہِ راست فائدہ پولٹری فارمر تک پہنچانا ضروری ہے۔ پولٹری فارمز کی پیداواری صلاحیت میں بہتری کیلئے ریسرچ ایڈوائزری میٹنگ منعقد کی جائے

ایڈیشنل سیکرٹری کی دیہی مرغبانی کے فروغ بارے عملی اقدامات تیز کرنے کی بھی ہدایت۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے