بغیر لائسنس جانوروں کی نسل کشی، ویٹرنری ڈاکٹر گرفتار

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک کا چھاپہ،نیاز علی کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(نامہ نگار ) لائیو سٹاک کی ٹیم نے بغیر لائسنس جانوروں کی نسل کشی کرنیوالا ویٹنری ڈاکٹر کو موقع پر پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا،بتایا جاتا ہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک آصف حسین نے ماتحت عملے کے ہمراہ ڈگری کالج شاہ پور کے قریب چھاپہ مار کر نیاز علی کو لائسنس کے بغیر مصنوعی نسل کشی کرنے پر پولیس کے حوالے کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے