جانوروں کی بروقت ویکسی نیشن سے فارمرز کا بڑا مالی نقصان نہیں ہوا:ڈاکٹر احسان الرحمن

بھکر(نامہ نگار )پچھلے سال ضلع بھکر میں 136علاقوں پر منہ کھر کی بیماری نے ہزاروں جانوروں کو متاثر کیا تھا ڈاکٹر شکیل خان نیازی کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا تھا جنہوں نے ان تمام علاقوں میں علاج معالجہ اور ویکسی نیشن بر وقت کروائی جس سے فارمر کا بہت زیادہ مالی نقصان نہ ہوا ان خیالات پر اظہار ڈاکٹر احسان الرحمن اکبرایڈیشنل ڈائریکٹر محکمہ لائیو سٹاک بھکر  نے کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے