سیب اور انگور انسانی جسم کا زہریلا موادختم کرنے کیلئے کارگر

سیب اور انگور انسانی جسم کو زہریلے مواد سے نجات دلانے کیلئے کارگر ہیں

لاہور(نیٹ نیوز)انگریزی زبان کا محاورہ ہے کہ ایک دن میں ایک سیب ڈاکٹروں کو دور رکھتا ہے ۔ لذت سے بھرپور سیب انسانی معدہ اور آنتیں صاف کرنے کے ساتھ ساتھ خون کو فاسد مادوں سے بھی پاک کرتا ہے جبکہ انگور میں بہت سے اہم اجزا ایسے ہیں جو انسانی جسم اور اعضا کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انگور کولیسٹرول کم کرنے اور خون کی صفائی میں مدد کرتے ہیں لیکن بغیر بیجوں والے انگور کھانے میں احتیاط کریں، کیوں کہ ان میں چینی کی مقدار اوسط سے زیادہ ہوتی ہے ۔

One thought on “سیب اور انگور انسانی جسم کا زہریلا موادختم کرنے کیلئے کارگر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔