پنجاب حکومت نے نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کردی

(لائیوسٹاک پاکستان) وزیراعلٰی پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

وزیراعلٰی پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ایوان وزیر اعلی نے یہ حکم نامہ چیف سیکرٹری پنجاب کو جاری کر دیا ہے۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والی بھرتیوں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے