برائلر گوشت 390 روپے فی کلو ،سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم شروع

برائلر گوشت 390 روپے فی کلو فروخت،سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم شروع کر دی گئی

(لائیوسٹاک پاکستان )برائلر گوشت 390 روپے فی کلو فروخت،سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم شروع کر دی گئی فارمرز اور دکاندارقیمتیں کم کرنے کوتیارنہیں ،مرغی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی سوشل میڈیا بائیکاٹ چکن کے نام سے مہم شروع کر دی گئی۔ایک ماہ قبل مر غی کا گوشت 180سے 210روپے فی کلو تھا جو اب 390روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے ۔

3 thoughts on “برائلر گوشت 390 روپے فی کلو ،سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم شروع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔