موسم خشک اورسرد رہے گا،دھند کا امکان

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا

لاہور(لیڈی رپورٹر)گوجرانوالہ،لاہور،سیالکوٹ، فیصل آباد، بہاولپور اور ملتان میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے ، اسلام آباد ،خیبرپختونخوا ،سندھ ، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا،کشمیرمیں موسم سر د اور خشک جبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے