کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں اجلاس، جائزہ لیا گیا

محکمہ لائیوسٹاک پنجاب میں کورونا ویکسین کی تیاری بارے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا

لاہور(اکنامک رپورٹر) ماہرین نے کوروناکے جرثومہ کی ساخت اور خصوصیات بارے تفصیلی بریفنگ دی اور شرکا نے وٹرنری یونیورسٹی لاہور میں کورونا ویکسین کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈاکٹر طاہر یعقوب نے کہا کہ کورونا ویکسین کی ماہانہ 10 لاکھ خوراکیں تیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

سیکرٹری سپیشلائز ہیلتھ کیئربیرسٹر نبیل احمد اعوان ، UHS سے ڈاکٹر فریدون ، UVAS لاہور سے ڈاکٹر طاہر یعقوب اور محکمہ ہیلتھ کے ماہرین کی شرکت۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے