ویکسی نیشن کےبغیرکسی سرکاری دفترمیں داخلہ ممنوع قرار

ویکسی نیشن کےبغیرکسی سرکاری دفترمیں داخلہ ممنوع قرار ،محکمہ پرائمری ہیلتھ کئیر نے تمام محکموںکو سختی کیلئے مراسلہ جاری کردیا۔

محکمہ صحت کےدفاتر میں بھی داخلےکےلیےسرٹیفکیٹ لازمی قرار ،محکمہ جات کےملازمین بھی ویکسی نیشن کےبغیردفاترمیں داخل نہیں ہوسکیں گے ،مراسلہ جاری کردیاگیا۔

مراسلے کے مطابق تمام محکمہ جات انٹری پوائنٹ پر سکیورٹی آفیسر کو الرٹ کریں، کسی شخص کو سرٹیفکیٹ دکھائے بغیر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے