کورونا وائرس:بیمار سرکار ی ملازمین کو چھٹی بھیجنے پرغور

سرکاری دفاتر کے فاضل ملازمین کی فہرستیں طلب کر لی گئیں،ذرائع

پنجاب حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کی تعداد کے پیش نظر حفاظتی اقدامات تیز کرنے شروع کر دیئے ہیں، اس ضمن میں سرکاری دفاتر کو بند کرنے کی تجویز ہے ۔ سرکاری دفاتر میں موجود فاضل ملازمین کی فہرستیں طلب کر لی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق 50 سال سے زائد عمر کے بیمار اور فاضل ملازمین کو 5 اپریل تک چھٹی پر بھیجا جا رہا ہے ۔

23 thoughts on “کورونا وائرس:بیمار سرکار ی ملازمین کو چھٹی بھیجنے پرغور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔