ڈاگ برتھ کنٹرول پالیسی بارے خصوصی اجلاس کا انعقاد
ڈاگ برتھ کنٹرول پالیسی بارے خصوصی اجلاس کا انعقاد
(لائیوسٹاک پاکستان) سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب محمد مالک بھلہ نے صدارت کی، اجلاس میں نجی اینیمل ویلفیئر تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت ممبر صوبائی اسمبلی عائشہ اقبال، فریال گوہر، محکمانہ افسران سمیت ادارہ انسداد بے رحمی اور ویٹرنری یونیورسٹی کے نمائندوں کی بھی شرکت، ٹی۔این۔وی۔آر پروگرام اور ڈاگ برتھ کنٹرول پالیسی بارے صورتحال کا جائزہ لیا گیا
پاکستان باؤلا پن کے تدارک بارے عالمی ادارہ صحت کے روڈمیپ پر عمل پیرا ہے۔ باؤلا پن سے پاک پنجاب کی کوششوں میں باہمی تعاون کو یقینی بنایا جائے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
پنجاب میں ڈاگ برتھ کنٹرول پالیسی کا نفاذ نہایت خوش آیند ہے۔ نجی تنظیم یںلوکل گورنمنٹ، محکمہ لائیو سٹاک، سول سوسائٹی سمیت تمام ادارے ملکر اینیمل ویلفیئر کیلئے کردار ادا کریں۔ نجی تنظیمیں