سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافے کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی این پی) منظوری کے تحت وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44فیصد اضافہ ہو گیا ،اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ،کرایوں میں اضافہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں تعینات وفاقی سرکاری ملازمین کے لئے ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے