جعلی ویٹرنری ڈاکٹر چھاپے پر فرار،مقدمہ درج

محمد شیر جانوروں کی مصنوعی نسل کشی کا غیرقانونی کام کر رہا تھا

سرگودھا(نامہ نگار ) جانوروں کی مصنوعی نسل کشی کے حوالے سے غیر رجسٹرڈ سیمنز فروخت کرنیوالا ڈیلر چھاپہ پڑنے پر فرار ہو گیا ، بتایا جاتا ہے کہ ڈپٹی لائیو سٹاک آفیسر فاروق حسن نے اطلاع ملنے پر 141جنوبی میں محمد شیر نامی جعلی وٹنری ڈاکٹر کو غیررجسٹرڈ سمینز فروخت پکڑتے ہوئے پکڑ لیا جوموقع سے بھاگ گیا ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے