ای او بی آئی پنشنرز کے لئے ایک اور بڑی خوشخبری

ای او بی آئی کا پنشنرز کو 3ماہ کے بقایاجات اگست میں دینے کا اعلان

ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی)نے پنشن میں اضافے کے بعد واجبات کی مد میں 2.4 ارب روپے ادا کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ای او بی آئی کے چیئرمین اظہر حمید کے مطابق ای او بی آئی کے رجسٹرڈ پنشنرز کو 3 ماہ یعنی اپریل، مئی اور جون کے بقایاجات اگلے ماہ اگست میں ادا کیے جائیں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے