کورونا کا خوف،سرکاری دفاتر میں حاضری نہ ہو نے کے برابر

پنجاب میں بھی کورونا وائرس کے سر اٹھانے اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کے بعد خوف کا عالم طاری ہوتا جارہا ہے۔

وہاڑی: گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آ فس سمیت،نادرا آ فس،محکمہ زراعت،انہار، ایجوکیشن،بلدیہ،پبلک ہیلتھ،فوڈ،سوشل ویلفیئر،بہبود آ بادی سمیت متعدد دفاتر میں عملے اور افسران کی حاضر ی نہ ہونے کے برابر رہی ، افسران صبح سویرے حاضری لگا کر گھروں کو روانہ ہوگئے جس کے باعث سائلین کو شدید دشواری کاسامنا کر نا پڑرہا ہے عوامی سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنرسے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔