دو روزہ بین الاقوامی ہیلتھ سیکیورٹی کانفرنس

افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی بطور مہمان خصوصی شرکت

(لائیوسٹاک پاکستان) کانفرنس میں سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب محمدمسعود انور کی خصوصی شرکت۔ سیکڑتری لائیوسٹاک پنجاب کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارا مقصد سروس ڈلیوری سسٹم میں پیشہ وارانہ جدت لانا ہے۔ پروفیشنلز کی تربیت سے ویٹرنری سروسز کا معیار بہتر کیا جاسکتا ہے۔تمام سٹیک ہولڈرز ملکر مارکیٹ بیسڈ سیکٹر کی بہتری میں کردار داد کریں۔ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ، پالیسی سازی کے مضبوط ستونوں میں سے ایک اہم ستون ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ کانفرنس نہ صرف آگاہی فراہم کرے گی بلکہ پالیسی سازی میں بھی معاون ثابت ہوگی۔

افتتاحی سیشن میں ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن اور وائس چانسلرز سمیت دیگر شرکاء کی شرکت۔