شہدملا پانی مسوڑھوں کے درد سے نجات دلانے میں مددگار

شہد قدرت کا انمول تحفہ ہے ،نیوزی لینڈ کے محققین کہتے ہیں کہ جراثیم کو ختم کرنے میں شہد کا کوئی ثانی نہیں جبکہ جلے ہوئے جسمانی حصے یا زخموں پر خالص شہد لگانا تکلیف کو کم کر سکتا ہے

جرمن ماہر امراض قلب کے مطابق ہر صبح ایک چمچ خالص شہد کھانے سے دل مضبوط ہوتا ہے اور یوں شہد عمر میں بھی اضافہ کرتا ہے ۔ دنیابھر میں ہونے والے تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ شہد ملا پانی ماؤتھ واش کے طور پر استعمال کرنے سے مسوڑھوں کے درد سے نجات مل سکتی ہے جبکہ زیتون کے تیل میں شہد ملا کر لگانے سے جلد کی الرجی میں کافی کمی آسکتی ہے ،شہد وزن کم کرنے میں بھی مددگارہے ۔

2 thoughts on “شہدملا پانی مسوڑھوں کے درد سے نجات دلانے میں مددگار

  • فروری 2, 2023 at 11:34 شام
    Permalink

    Commonly Used Drugs Charts. earch our drug database.
    stromectol liquid
    Prescription Drug Information, Interactions & Side. Get here.

  • مارچ 28, 2023 at 2:54 صبح
    Permalink

    When I read an article on this topic, totosite the first thought was profound and difficult, and I wondered if others could understand.. My site has a discussion board for articles and photos similar to this topic. Could you please visit me when you have time to discuss this topic?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔