رمضان المبارک سے قبل شدید گرمی ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک سے قبل شدید گرمی کی نوید سنا دی گرمی کا یہ سپیل رواں ہفتے سے ہی شروع ہوجائیگا اور اپریل کے وسط تک گرمی کی شدت میں 5 سے 7 سینٹی گریڈ تک اضافہ ہونے کا امکان ہے

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث بارشوں کے امکانات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا تاہم گزشتہ سالوں کی نسبت اس سال گرمی کی شدت میں اضافہ اور بار شیں معمول سے کم ہونے کی پیشگوئی ہے تاہم رمضان المبارک میں گرمی کی شدت مزید بڑھے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے