جنگلی حیات کا غیرقانونی شکار، ڈائریکٹر وائلڈ لائف طلب
لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے پنجاب بھر بالخصوص ضلع چکوال میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار کے خلاف دائر رٹ پر نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈائریکٹر وائلڈ لائف پنجاب کو طلب کر لیا ہے
راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) جبکہ چیف سیکرٹری پنجاب سیکرٹری وائلڈ لائف اور دیگر کو جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔ غلام دستگیر ایڈووکیٹ نے عظمی نذر اور سفینہ سرفراز ایڈووکیٹس کے ذریعے رٹ میں موقف اختیار کیا کہ 14نومبرکو شکار پر سے پابندی اٹھائی گئی، شکار کا سیزن فروری2021تک جاری رہے گا۔ شکاریوں کو لائسنس جاری کئے جارہے ہیں جو آٹومیٹک اسلحہ سے اجازت نامہ سے ہٹ کر شکارکرتے ہیں ۔ ایک لائسنس پر پانچ تیتروں کے شکار کی اجازت ہے جبکہ ایک شکاری پچاس سے سو تیتر شکار کر رہا ہے، اس کا نوٹس لیا جائے۔
nabp approved canadian pharmacies – cheap drugs canada canadian drug store legit
cialis 10 mg tablet: how long does cialis keep you hard cialis brand no prescription needed
Подходят всем силовые тренажеры со стеками, созданные с использованием передовых технологий, являются лидерами в фитнес-индустрии.