جولائی میں برآمدات کوبڑادھچکا، 23.95فیصد کمی
اسلام آباد(وقائع نگارخصوصی) نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ میں برآمدات کو بڑا دھچکا لگا ہے ۔ ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی میں ماہانہ بنیاد پر برآمدات میں 23.95 فیصد جبکہ سالانہ بنیاد پر 5.17 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔
جولائی 2022 میں برآمدات 2 ارب21 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہیں جبکہ جون 2022 میں 2 ارب 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تھیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی میں ماہانہ بنیاد پر درآمدات میں 38.31 فیصد کمی ہوئی۔ جولائی 2022 میں درآمدات 4 ارب 86 کروڑ 10لاکھ ڈالر رہیں، جون 2022 میں درآمدات 7 ارب 88 کروڑ ڈالر تھیں۔ جولائی میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 46.76 فیصد کمی ہوئی، جولائی میں تجارتی خسارہ 2 ارب 64 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا، جون میں تجارتی خسارہ 4 ارب 96 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھا۔
pharmacies in canada that ship to the us: canadianpharmacymeds com cheap canadian pharmacy
Pingback: Fryd carts
Pingback: Vape carts USA
https://interpharm.pro/# canada pharmacy world
canadianrx – internationalpharmacy.icu Breaking down borders with every prescription.
http://farmaciabarata.pro/# farmacias online baratas
http://onlineapotheke.tech/# versandapotheke versandkostenfrei