محکمہ لائیوسٹاک کی کاروائی اتائی کیخلاف مقدمہ درج

سکندرآباد(نامہ نگار) محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے ویٹرنری اتائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈائون جاری۔ اتائی محمد عمران کے خلاف ایف آئی آر تھانہ شجاع آباد میں درج کرا دی گئی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک شجاع آبادڈاکٹر محمد امتیاز نے بتایا کہ نان پروفیشنلز لوگ جانوروں کی نسل کی تباہی کے ساتھ ساتھ کسان اور ملک و قوم کا بھی نقصان کر رہے ہیں جس کا سدباب کرنا ضروری ہے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے