چولستانی علاقوں میں مویشیوں کی ویکسی نیشن مکمل کرلی: ڈاکٹر سہیل شیروانی

بہاولپور(کامر س رپورٹر )ڈائریکٹر لائیوسٹاک چولستان ڈاکٹر سہیل خان شیروانی نے کہا ہے کہ لائیوسٹاک چولستان پوری محنت اور تندہی سے موبائل ٹیمیں چولستان میں منہ کھر کی بیماری کے خاتمہ کیلئے اب تک مجموعی طور پر ایک لاکھ 12 ہزار 600 سو بڑے جانوروں کو ویکسی نیشن کر چکے ہیں اور اگلے 35 ورکنگ ڈیز میں 3 لاکھ 65 ہزار 400 سو بڑے جانوروں کی ویکسی نیشن مکمل کر لی جائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے