ایگزیکٹو ڈائریکٹر اینیمل ہسبنڈری کورونا وائرس کے باعث چل بسے

(لائیوسٹاک پاکستان) ایگزیکٹو ڈائریکٹر اینیمل ہسبنڈری ڈاکٹر غلام رسول جتوئی کورونا وائرس کے باعث چل بسے۔

ان کا نام سنیارٹی کی بنیاد پر ڈائیریکٹر جنرل لائیوسٹاک سندھ کے عہدے کیلئے سمری ارسال ہو چکی تھی۔

یاد رہے اس سے پہلے محکمہ لائیوسٹاک پنجاب میں بھی متعدد افسران اور ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے