دبئی ایکسپو کے موقع پرمحکمہ لائیوسٹاک پنجاب کے زیرِاہتمام سیمینار کا انعقاد

(لائیوسٹاک پاکستان) دبئی ایکسپو 2020 کے موقع پرمحکمہ لائیوسٹاک اینڈڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کے زیرِاہتمام سیمینار کا انعقاد۔

پاکستان پویلین میں منعقدہ سیمینارمیں سیکرٹری ایگریکلچر اسدرحمان گیلانی نے بطورِمہمانِ خصوصی شرکت کی۔ لائیوسٹاک ماہرین نے پنجاب کے لائیوسٹاک سیکٹر میں کاروباری امکانات بارے بریفنگ دی۔ڈائریکٹوریٹ آف کمیونی کیشن اینڈایکسٹینشن کی تیارکردہ ڈاکومنٹری بھی توجہ کا خصوصی مرکزبنی ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے