ہارس اینڈ کیٹل شو 2022 بارے محکمہ لائیوسٹاک کا اہم آن لائن اجلاس

آن لائن اجلاس کی مشترکہ صدارت ڈائریکٹر جنرلز لائیو سٹاک پنجاب اور جنوبی پنجاب نے کی۔

ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل) ڈاکٹر اقبال شاہد کی شرکت

ہارس اینڈ کیٹل شو بارے انتظامی افسران سمیت ڈویژنل ڈائریکٹرز اور متعلقہ افسران کی بھی شرکت

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے تحت جانوروں کے مقابلے اور نمائش کا انعقاد کیا جاۓگا۔ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر احتشام الحق

مویشیوں کے مابین خوبصورتی اور دودھ کی پیداوار کے مقابلے بہادرنگر، پتوکی اور جوگیت پیر میں منعقد کئے جائینگے۔ ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر اقبال شاہد

مرغیوں اور پالتو جانوروں کے خوبصورتی کے مقابلے جیلانی پارک میں منعقد کیے جائیں گے۔ ڈائریکٹر جنرل ریسرچ ڈاکٹر عبدالرحمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے