صوبائی وزیرلائیوسٹاک پنجاب سردارشہاب الدین نے عہدے کا حلف اٹھالیا

(لائیوسٹاک پاکستان) سردار شہاب الدین خان سیھڑ نے صوبائی وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

منسٹر لائیو اسٹاک سردار شہاب الدین خان سیہڑ صاحب کا ہمراہ ڈائریکٹر لائیو اسٹاک سائوتھ پنجاب جناب ڈاکٹر منصور صاحب ا یڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک آفس ضلع لیہ کا دورہ۔

منسٹر لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب جناب سردار شہاب الدین خان سیہڑ صاحب کی لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ضلع لیہ کے عملہ سے ملاقات ۔ لمپی سکن پر قابو پانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔

تمام سٹاف سے ملاقات، سٹاف کو پوری محنت لگن سے لمپی سکن بیماری پر قابو پانے کے احکامات جاری۔کسی قسم کی کوئی کوتاہی ، سستی برداشت نہ کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے