وزیر برائے لائیوسٹاک پنجاب سردار حسنین بہادر دریشک کا سرگودھا ڈویژن کا دورہ۔

(لائیوسٹاک پاکستان) انہوں نے مختلف لائیو سٹاک اداروں، ڈیری فارمز اور تشخیصی لیبارٹری کا معائنہ کیا۔ وزیر لائیوسٹاک نے مویشی پال حضرات، مقامی سیاسی و انتظامی نمائندوں اور زمینداروں سے ملاقاتیں کیں اور انکی تجاویز و آراء بھی لیں۔

سردار حسنین بہادر دریشک نے مویشیوں کے موذی امراض کے خلاف ویکسینیشن مہم اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ لائیوسٹاک سیکٹر کی ترقی ملکی معیشت میں استحکام کا باعث ہے۔

وزیر برائے لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک لائیوسٹاک سیکٹر کی ترقی اور مویشی پال کی حوصلہ افزائی کیلئے ویٹرنری ہسپتال اور ڈسپنسریوں کی اپ گریڈیشن کی جارہی ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے