محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں تبادلے

(لائیوسٹاک پاکستان) ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) خضر حیات اور ڈپٹی سیکرٹری رانا ضیاء اللّٰہ ٹرانسفر، خضر حیات کا تبادلہ بطور ڈائریکٹر (ایڈمن) پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن میں کردیا گیا۔

رانا ضیاء اللّٰہ کا تبادلہ بطور ڈپٹی سیکرٹری وزیر اعلیٰ پنجاب آفس کر دیا گیا۔

محمد تنویر ماجد نئے ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) محکمہ لائیو سٹاک پنجاب تعینات

خالد جاوید گورائیہ ڈپٹی سیکرٹری محکمہ لائیو سٹاک تعینات

چیف سیکرٹری پنجاب نے ٹرانسفر پوسٹنگ کے آرڈرز جاری کردئیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے