محکمہ لائیوسٹاک پنجاب میں تقرر و تبادلے

(لائیوسٹاک پاکستان) محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب میں تبادلے/تعینات۔ گورنر پنجاب کے حکم پر BS-19 کے 8 افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں

افسران میں شامل ہیں؛ ڈاکٹر خالد محمود بطور پرنسپل ایل ایس ٹی سی شیخوپورہ، ڈاکٹر رضوانہ اکرم بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک، بہاولنگر، ڈاکٹر ایم رفیق بطور فارم سپرنٹنڈنٹ ایل ای ایس بہادرنگر۔

ڈاکٹر امتیاز حسین فارم سپرنٹنڈنٹ ایل ای ایس خوشاب، ڈاکٹر شیخ ایم لئیق بطورایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک، میانوالی، ڈاکٹر ایم رمضان بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر کولڈ چین سپلائی سیکشن

ڈاکٹر ساجد اقبال بطور رجسٹرار ایل بی ایس اے اور ڈاکٹر سہیل منظور بطور ڈائریکٹراینیمل ڈیزیز ڈائگناسٹک رپورٹنگ اینڈ سرویلنس تعینات کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک نوید حیدر شیرازی نے تمام افسران کو لگن اور ایمانداری سے کام کرنے کی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے