لمپی اسکن ڈیزیز پر نیشنل فوڈ سیکورٹی اور ریسرچ کی اہم میٹنگ

بیماری کو کنٹرول کرنے کے لئے ورلڈ بینک سے فنڈز لینے پر اتفاق اینیمل ہسبنڈری کمشنر کی جانب سے مویشیوں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تجویز مسترد کردی گئی۔ خیبر پختونخواہ کے بھی چند ایک ڈسٹرکٹ متاثر ہیں لمپی اسکن ڈیزیز پنجاب میں بڑے پیمانے پر رپورٹ ہوئی ہے

پنجاب کے 15 ڈسٹرکٹ متاثر ہیں آزاد کشمیر میں جلدی بیماری کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہےبلوچستان میں اب تک 136 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں کرونا کی طرز پر مویشیوں کو ہیلتھ کلیئرنگ سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا: وفاقی LSD کمیٹی میں فیصلہ

ایک ٹرک میں اگر ایک بھی مویشی متاثر ہوا تو پورا ٹرک واپس کردیا جائے گا اینیمل ہسبینڈری کمشنر ڈاکٹر اکرم

مویشی پال اور بیوپاری چاروں صوبوں میں ویکسین کردہ مویشیوں کا سرٹیفکیٹ حاصل کریں: شاکر عمر گجر

اہم فیصلہ عید قربان پر کسی بھی منڈی میں بغیر سرٹیفکیٹ مویشیوں کا داخلہ نہیں ہوسکے گا اینیمل ہسبینڈری کمشنر ڈاکٹر اکرم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے