لمپی سکن وائرس سے آگاہی بارے ٹیمیں متحرک ہوچکیں: ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک

وہاڑی ( لائیوسٹاک پاکستان) لمپی سکن وائرس کے خوف میں مبتلا افراد کو آگاہی فراہم کرنے کیلئے محکمہ لائیو سٹاک وہاڑی کی ٹیمیں متحرک ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر ذاکر کا اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ ،

مختلف مویشی پال مالکان اور شہریوں کو آگاہی دی اور سنی سنائی افواہوں پر کان نہ دھرنے کا مشورہ بھی دیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر ذاکر کا کہنا ہے کہ وہاڑی میں لمپی سکن وائرس عام نہیں ہے بہت ہی معمولی تعداد میں اس سے جانور متاثر ہوئے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔