مضر صحت گوشت بیچنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں :ڈاکٹر غلام نظام الدین

ڈیرہ غازیخان )بیورو رپورٹ)ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر غلام نظام الدین نے سبزی منڈی کا دورہ کیا۔ پھل اور سبزیوں کی نیلامی کے ساتھ ساتھ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔۔ علاوہ ازیں انہوں نے بتایاکہ محکمہ لائیو سٹاک نے دربار قادریہ چوک ڈیرہ غازیخان میں مضر صحت بڑا گوشت برآمد کرتے ہوئے قصاب محمد ارشاد کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے استغاثہ جمع کرا دیاہے ۔  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے