صوبائی وزیرلائیوسٹاک کا مختلف ویٹرنری ہسپتالوں اور لیبارٹریوں کا دورہ

(لائیوسٹاک پاکستان) صوبائی وزیر لایوسٹاک اینڈ ڈیری ڈوپلمنٹ پنجاب سردار حسنین بہادر دریشک نے سول ووٹنری ھاسپٹل فیصل آباد کا دورہ کیا اس موقع پر پیٹس کلینک کا افتتاح بھی کیا اور میڈیا کے نمائندوں سے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ھوئے پیٹس کلینک کے قیام کو سراہا صوبائی وزیر ھاسپٹل کے دیگر شعبوں کا بھی دورہ کیا اس موقع ڈائریکٹر لایوسٹاک فیصل آباد ڈویژن اشفاق انجم اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر حیدر علی خان اور دیگر افسران بھی موجود تھے

ڈایکریکٹر کمیونیکشن و انفارمیشن ڈاکٹر آصف رفیق بھی صوبائی وزیر کے ھمراہ لاہور سے آئے سول ووٹنری ھاسپٹل کھرڑیانوالہ اور گٹ والا کا دورہ بھی کیا گیاانہوں نے طاہرہ اینمل فاؤنڈیشن کا بھی دورہ کیاڈاکٹر خالد محمود شوق اور طارق تنویر نے دی شیلٹر کے متعلق صوبائی وزیر کو بریفننگ دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے