رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار مقررکرنیکی تیاریاں

صبح 7بجکر 30منٹ سے لیکر دوپہر ڈیڑھ بجے تک ٹائم رکھنے پر غورشروع

زرائع کے مطابق یکم رمضان المبارک سے ملک بھر میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 7.30 بجے سے دن 1.30 بجے تک مقرر کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں جبکہ تمام سرکاری دفاتر میں کرونا وائرس کے پیش نظر ملازمین کی تعداد 50 فیصد ہونے کی وجہ سے کام پر دباؤ کے باعث تمام سرکاری محکموں کے افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رمضان المبارک میں آنیوالے سائلین کو بلا وجہ تنگ کرنے کی بجائے ان کے کام فوری طور پر کرکے انہیں دفتر سے فارغ کیا جائے دوسری طرف جمعہ کے روز دفتری اوقات صبح 7.30بجے سے دن 12بج تک ہونگے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے