پاکستان میں شتر مرغ فارمنگ سے معقول منافع کمایا جاسکتا ہے ‘حکومت اس جانب توجہ دے

مکوآنہ: پاکستان میں شتر مرغ فارمنگ مشکل کام ہے مگر پھر بھی کئی لوگ اس کاروبار سے معقول منافع کما رہے ہیں۔ اس کا گوشت بہت سی بیماریوں سے افاقے کے لیے بھی مددگار ہوتا ہے۔

لمبی گردن، قد 6 سے 8 فٹ اور چال ڈھال سے اونٹ کی طرح دکھائی دیتے شتر مرغ کہاں سے منگوائے جاتے ہیں اور ان کے انڈے کا وزن ڈیڑھ سے دو کے جی ہو تا ہے پاکستان میں اس کی افزائش بہت کم ہے اگر پاکستان کی حکومت تو جہ دے تو اس کے فارمنگ میں بہت زیادہ اضافہ ہوسکتا ہے یہ شتر مرغ اصل امریکا میں زیادہ ملتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے