وزیراعظم پاکستان کی جانب سے "لائیوسٹاک ٹاسک فورس” کا قیام

وزیراعظم پاکستان کی جانب سے ملکی سطح پر "لائیو سٹاک ٹاسک فورس” کا قیام

خصوصی ٹاسک فورس میں وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ، صوبائی وزراء برائے لائیو سٹاک، صوبائی سیکرٹریز، ویٹرنری تعلیمی اداروں کے سربراہان اور پولٹری و ڈیری تنظیموں کے نمائندے شامل۔

ٹاسک فورس ہنگامی بنیادوں پر لائیو سٹاک سیکٹر کی بہتری کیلئے قلیل، وسطی اور طویل المدتی منصوبہ بندی کے ساتھ ساتھ تحقیق و ترقی بارے سفارشات مرتب کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے