گھریلو مرغبانی سکیم میں عوام دلچسپی لے رہی ہے :ایڈ یشنل ڈائریکٹرلائیوسٹاک
ایڈ یشنل ڈائر یکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر رائے ذاکر علی نے کہا ہے کہ گھریلو مرغبانی سکیم سے معاشی خود کفالت اور خالص غذاء کا حصول ممکن ہو رہا ہے
وہاڑی(خبر نگار،نمائندہ دنیا،نمائندہ خصوصی ) گھریلو مرغبانی سکیم میں عوام دلچسپی لے رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل آفس وہاڑی میں محکمہ لائیو سٹاک کے زیر اہتمام پولٹری یونٹس تقسیم کرتے ہوئے کیا۔ڈپٹی ڈائر یکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر بابر مسعود نے بتایا کہ ایک پولٹری یونٹ میں (5مرغیاں اور ایک مرغا)شامل ہیں ایک پولٹری یونٹ کی قیمت1050روپے ہے ۔
I’d like to express my heartfelt appreciation for this enlightening article. Your distinct perspective and meticulously researched content bring a fresh depth to the subject matter. It’s evident that you’ve invested a great deal of thought into this, and your ability to articulate complex ideas in such a clear and comprehensible manner is truly commendable. Thank you for generously sharing your knowledge and making the process of learning so enjoyable.