وزیراعظم کی مرغی پال سکیم بحال، تقسیم شروع کردی گئی

(لائیوسٹاک پاکستان) وزیراعظم کی مرغی پال سکیم بحال کر دی گئی، تقسیم شروع، 5 مرغیاں اور 1 مرغا کی قیمت سبسڈی ریٹ میں 1050 روپے ہوگی۔ اس کی اصل قیمت 1500 روپے جبکہ 450 روپے کی سبسڈی ہوگی۔

مرغیوں کے سیٹ ہر ماہ تقسیم کئے جائیں گے، زیادہ درخواستیں ہونے کی صورت میں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی جائے گی، 31 دسمبر تک 5 لاکھ مرغیاں تقسیم کی جائیں گی۔

پنجاب میں کل 10 بڑے سرکاری پولٹری فارم ہیں، جبکہ گزشتہ برس کورونا مسائل کی وجہ سے 50 ہزار فیملیز میں مجموعی طور پر 3 لاکھ ہزار مرغے مرغیاں تقسیم کی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے