پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا معاملہ: کمیٹی پر کمیٹی پھر کمیٹی

(لائیوسٹاک پاکستان) وفاق کی طرز پر پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے آج ہونے والے اجلاس میں تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ نہ ہو سکا

وزیر خزانہ اور وزیر قانون پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں کمیٹی کے اندر ایک اور ذیلی کمیٹی بنا دی جس میں مختلف صوبائی محکموں کے سیکرٹریز سمیت ایپکا اور دیگر تنظیموں کے نمائندے بھی شامل ہونگے، کمیٹی دس دن میں صوبائی وزراء کو حتمی رپورٹ پیش کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے