پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری

( لائیوسٹاک پاکستان) پنجاب کے سرکاری ملازمین کی سنی گئی۔ پانچ ماہ بعد اسپیشل الاؤنس کی ادائیگی کا کوڈ جاری کر دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کو اگست کی تنخواہیں 15 فیصد الاؤنس کیساتھ ملیں گی۔ گزشتہ 5 ماہ کے بقایا جات بھی اگست کی تنخواہوں کیساتھ ملیں گے۔ 15 فیصد اسپیشل الاؤنس جون کی بیسک تنخواہ پر ملے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے