پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ

(لائیوسٹاک پاکستان) حکومت پنجاب محکمہ فنانس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے درجہ چہارم کے تمام سرکاری ملازمین کا یکم جولائی 2021 سے انٹیگریٹڈ الاونس 450 روپے سے بڑھا کر 900 روپے کر دیا گیا۔ جو کہ اگلی تنخواہوں میں بقایا جات کے ساتھ ملے گا۔
درجہ چہارم ملازمین میں خوشی کی طوفانی لہر دوڑ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے