پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے بری خبر

پنجاب کے سرکاری ملازمین کو وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق تنخواہ دینے کا معاملہ لٹک گیا۔

رپورٹ کے مطابق  پنجاب کے سرکاری ملازمین کو اس بار 10 فیصد اضافہ کے مطابق تنخواہ نہیں ملے گی۔پنجاب حکومت نے وزیر اعظم کے رکاب کے مطابق ابھی تک ملازمین کی تنخواہوں کی 10  فیصد اضافہ نہیں کیا ہے۔

محکمہ خزانہ کا کہنا ہو کہ کابینہ ہوگی تو  تنخواہوں میں اضافہ ہوگا۔ تنخواہوں میں اضافہ کا اختیار کابینہ کے پاس ہے۔پنجاب میں اس وقت کوئی کابینہ نہیں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے