پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہ اور پنشن جاری کرنے کا فیصلہ

عید الاضحٰی کی آمد کے پیشن نظر سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی 30 تاریخ کو تنخواہیں اور پنشن ادا کر دی جائیں گی

لاہور(لائیوسٹاک پاکستان) پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہ اور پنشن جاری کرنے کا فیصلہ،عید الاضحٰی کی آمد کے پیشن نظر سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی 30 تاریخ کو تنخواہیں اور پنشن ادا کر دی جائیں گی۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں وفاق کی طرز پر اضافے کا فیصلہ کیا ہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے