بارش کے بعد سموگ میں کمی، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سموگ میں کمی سے موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور(لیڈی رپورٹر)ایئر کوالٹی انڈیکس 110 تک گر گیا،جبکہ سردی بڑھ گئی، کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،ہوا 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی رہی ،جبکہ فضا میں نمی کا تناسب 86 فی صد ریکارڈکیا گیا،شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس مجموعی طورپر 157 ریکارڈ کیا گیا ،لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے حوالے سے 16ویں نمبر پر آگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے