عیدالفطر سے قبل پنشن، تنخواہیں ملیں گی یا نہیں؟اعلان ہوگیا

(لائیوسٹاک پاکستان) پنجاب حکومت نے عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔

محکمہ خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے نام مراسلہ لکھا ہے جس میں کہا گیاہے کہ عیدالفطرپر پنجاب میں سرکاری ملازمین کو اپریل کی تنخواہ27 اپریل کو دی جائے گی۔مراسلے میں سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اورپنشن 27 اپریل تک یقینی بنانےکی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے