سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

(ویب ڈیسک) سکول ایجوکیشن نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

گرمی کی چھٹیاں یکم جون سے ہونگی،،چھٹیاں 31 جولائی تک جاری رہیں گی،پرائیوٹ سکولوں کو 27 سے 31 مئی تک بچوں کو صبح 11 بجے چھٹی دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔سرکاری سکولوں کے بچوں کو ہوم ورک اور کتابیں گرمی کی چھٹیوں میں تقسیم ہونگی۔سکولوں کو جلدی چھٹی کا حکم گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث کی گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے