موسمی تبدیلی کے ساتھ وبائی امراض کے حملے ،مویشی بیمار ہونے لگے

ملتان(سپیشل رپورٹر)محکمہ لائیوسٹاک ملتان کی حدود میں موسمی تبدیلی کے ساتھ وبائی امراض گل گھوٹو،بلیک واٹر،منہ کھر،دیگر مہلک بیماریاں کے حملے تیزی سے ہونے شروع ہوگئے ہیں ۔ملک غلام عباس، اکرم خان غضنفر عباس نے بتایا کہ محکمہ لائیوسٹاک کی جانب سے مناسب رہنمائی نہ ملنے کی وجہ سے جانور ضائع کربیٹھتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے