سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب کا تبادلہ کر دیا گیا

(لائیوسٹاک پاکستان) سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نوید حیدر شیرازی کا تبادلہ کر کے بورڈ آف ریونیو میں ممبر جوڈیشل (1) تعینات کر دیا گیا۔

حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نوید حیدر شیرازی کا تبادلہ کر کے بورڈ آف ریونیو میں ممبر جوڈیشل (1) تعینات کر دیا گیا۔ جبکہ کمشنر فیصل آباد زاہد حسین کع سیکرٹری لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

یاد رہے پنجاب حکومت کی طرف سے محکمہ لائیوسٹاک کے ساتھ ساتھ دیگر محکموں کے سیکرٹیریز بھی تبدیل کئے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے