سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب کا رفاہ ویٹرنری کالج کا دورہ

(لائیوسٹاک پاکستان) سیکرٹری لائیوسٹاک نے کالج کے تمام شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کیا۔ویٹرنری ایجوکیشن کے شعبہ میں معیاری تعلیم کو فروغ دینا نہایت خوش آئند ہے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک نوید حیدر شیرازی ویٹرنری گریجوایٹس کی استعداد کار میں اضافہ کیلئے تعلیمی اداروں کا کردار لائق تحسین ہے۔ نوید حیدر شیرازیسروس ڈلیوری اور تحقیقی شعبہ جات میں نجی و سرکاری اداروں کے تعاون کو فروغ دینا ہوگا۔ سیکرٹری لائیوسٹاکرفاہ ویٹرنری کالج میں ٹی این وی آر بارے عملی ٹریننگز کا انعقاد قابل تقلید ہے۔

سیکرٹری لائیوسٹاک ایڈیشنل و ڈپٹی سیکرٹری (ٹیکنیکل) ڈاکٹر محمد اقبال۔ڈاکٹر عثمان، ڈائریکٹر کمیونیکیشن داکٹر اصف اور ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور ڈاکٹر محمد زبیر باری بھی دورہ کے دوران سیکرٹری لائیوسٹاک کے ہمراہ تھے۔کالج کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر محمد ارشد نے خصوصی گفٹ پیش کیا ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد صلاح الدین پروفیسرڈاکٹر مظہر پروفیسر مخدوم عبدالجبار پروفیسر ڈاکٹر عارف خان پروفیسر ڈاکٹر نعمت اللہ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال اور کالج کے استاذہ نے بھی بریفننگ دی

105 thoughts on “سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب کا رفاہ ویٹرنری کالج کا دورہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔