سیکرٹری لائیوسٹاک جنوبی پنجاب نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

(لائیوسٹاک پاکستان) نئے سیکرٹری لائیوسٹاک جنوبی پنجاب ناصر جمال ہوتیانہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

یاد رہے چند روز پہلے گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب نے نئے سیکرٹری لائیوسٹاک جنوبی پنجاب کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ اس سے پہلے عدنان ارشد اولکھ اور آفتاب احمد پیرزادہ سیکرٹری لائیوسٹاک جنوبی پنجاب کے عہدے پر تعینات رہے۔

سیکرٹری لائیوسٹاک جنوبی پنجاب نے سول ویٹرنری ہسپتال بہاولپور کا دورہ کیا اور پودا بھی لگایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے